وزیراعظم کو الیکشن کمیشن طلبی کا تیسرا نوٹس جاری

الیکشن کمیشن قانون کی خلاف ورزی پر وزیراعظم عمران خان کو طلبی کا تیسرا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔

عمران خان کو نوٹس ڈی ایم او مانسہرہ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جاری کیا، وزیراعظم کو 28 مارچ کو دن 11 بجے خود یا بذریعہ وکیل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی سکیورٹی پر ماہانہ خرچ سوا کروڑ روپے

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر اعظم کو تیسرا نوٹس جاری کیا، اس سے قبل عمران خان کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

Back to top button