میئر لندن نے برطانوی وزیر اعظم کے ایران جنگ میں شامل نہ ہونے کی حمایت کردی

لندن کے مسلم مہئر صادق خان نے وزیر اعظم کیر اسٹارمر کے ایران کے خلاف جاری جنگ میں شامل نہ ہونے کی حمایت کرتے کہا ہے کہ اگر جنگ طویل ہو گئی تو اس کے منفی اثرات ہم سب پر پڑتے ہیں۔
میئر لندن نے یہ بات لندن کے مشہور سیاحتی مقام ٹریفالگر اسکوائر میں صدر افطار کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ایران میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے اثرات لندن میں بھی محسوس ہو رہے ہیں اور وہ واضح نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ ہے۔ لیکن وہ خیرمقدم کرتے ہیں۔
برطانیہ ایران جنگ میں شامل نہیں ہوگا،وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا واضح اعلان
صادق خان نے مزید کہا کہ دنیا بھر میں تنازعہ پیدا ہوا ہے اور اس پر حکومت کے خلاف قانون سازی کر رہی ہے۔
اس بڑے افطار پروگرام میں تقریباً 3 ہزار افراد نے شرکت کی، اور میئر نے شرکا کو عید الفطر کی پیشگی مبارکباد بھی دی۔
