مہندرسنگھ دھونی نے حارث رؤف کوتحفہ بھیج دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے قومی ٹیم کے فاسٹ بائولر حارث رائوف کو خاص تحفہ بھیج دیا۔

قومی فاسٹ بائولر حارث رؤف نے سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ مہندر سنگھ دھونی انہیں چنائی سپر کنگ کی نمبر 7 لکھی ہوئی جرسی تحفے میں دی ہے۔

بابراعظم کو کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ ملنے پر والد کا پیغام

قومی فاسٹ بائولر نے دھونی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈ کپتان دھونی کی جانب سے ان کی شرٹ کا خوبصورت
تحفہ ملنا میرے لئے اعزاز ہے۔

Back to top button