آزمائش کا وقت ہے، کارکن ہمت نہ ہاریں

رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کارکنوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آزمائش کا وقت ہے، ہمت نہ ہاریں، آج انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے۔
اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’میں اس تحریک کا حصہ ہوں جو حقیقی طور پر آزاد اور خود محتار پاکستان دیکھنا چاہتی ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے کارکنوں سے کہتا ہوں کہ آج بھی انصاف کا جھنڈا میرے ہاتھ میں ہے۔
شاہ محمود نے کہا کہ میں ایک ماہ تک قید تنہائی میں رہا، میری اس قید میں میرے بچوں نے بہت ساتھ دیا اور کہا کہ ہماری وجہ سے کسی دبائو میں مت آئیے گا اللہ ہماری حفاظت کرے گا اور اللہ نے ان کی حفاظت کی ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں سے کہنا چاہتا ہوں آزمائش کا وقت ہے ہمت نہ ہاریں، جیلوں میں قید بے گناہ کارکنوں کو رہا
فاسٹ بائولر نسیم شاہ کس سے منگنی کرنیوالے ہیں؟
کیا جانا چاہئے۔