مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے اہلیہ کو طلاق دیدی

مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نےاہلیہ عائشہ سیف کوطلاق دیدی۔
تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے انسٹا گرام سٹوری میں طلاق کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ذاتی معاملہ قرار دیدیا اورمیڈیا اداروں سےدرخواست کی کہ انکی پرائیویسی کااحترام کریں۔انہوں نے مزید لکھا کہ اس فیصلے سےان دونوں کو سکون ملے گا اور اس معاملے پر مزید بات نہیں کریں گے انہوں نے عائشہ کیلئے نیک تمناؤں کااظہار بھی کیا۔
ڈی سی کا پی ٹی آئی کو لبرٹی جلسے کی اجازت سے انکار
واضح رہے کہ جنید صفدراور عائشہ سیف کی شادی 2021میں ہوئی تھی۔
