میسی نے فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

قطر میں فٹبال ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھانے کے بعد ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔

لیونل میسی نے 2023 کا فیفا پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا، انہوں نے یہ اعزاز ریکارڈ تیسری بار اپنے  نام کیا ہے۔پیر کو لندن میں فیفا ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سال 2023 کے بہترین کھلاڑیوں کو ایوارڈز سے

ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز جیت لیا

نوازا گیا۔

Back to top button