میٹا نے ٹرمپ کی مشکل آسان کردی،اکاؤنٹس بحال

میٹا نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بحال کرنے کااعلان کردیا۔
رپورٹ کے مطابق کمپنی کا کہنا تھا کہ میٹا کی جانب س یہ فیصلہ ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کے برابر موقع دینے کے پیش نظر کیا گیا۔کمپنی کی جانب سے سیاسی اظہار کرنے دینے کی ذمہ داری کے پیشِ نظر اس کا ماننا ہے کہ امریکی لوگوں کو صدارتی امیدواروں کو برابری کی سطح پر سننا چاہیئے تھا ۔
واضح رہے کہ ٹرمپ کے فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹ 2023 کے ابتداء میں دو سال کی پابندی کے بعد بحال کر دیے گئے۔

Back to top button