یوم پاکستان : مینارپاکستان مختلف رنگوں کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا

یوم پاکستان کےموقع پرمینارپاکستان مختلف رنگوں کی روشنیوں سےجگمگا اٹھا۔

یوم پاکستان کی مناسبت سے پی ایچ اے کی جانب سے لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں لیزر لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا، لیزر لائٹس سےمینار پاکستان پر قومی پرچم میں چاند تارا بھی بنایا گیا۔

ایف بی آر کی 34ارب50کروڑ کی ریکوری قابل ستائش ہے،وزیراعظم

 

لیزر لائٹ شو کےدوران گریٹر اقبال پارک ملی نغموں سےگونجتا رہا،یوم پاکستان کو شایان شان طریقے سے منانے کے لیےلیزرلائٹ شو دوروز جاری رہے گا۔

اس کے علاوہ یوم پاکستان پر آئی ایس پی آر نےنغمہ بھی جاری کردیا۔

Back to top button