محمد بشیر کی چھٹی ، احتساب عدالت میں نئے جج تعینات

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی ریٹائرمنٹ تک اسلام آباد ہائی کورٹ نے چھٹی منظور کر لی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جگہ نئے جج کو تعینات کردیا گیا۔جج محمد بشیر کی جگہ اب ناصرجاوید رانا جج احتساب عدالت اسلام آباد میں فرائض سرانجام دیں گے۔وزرات قانون نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ناصرجاوید رانا کی تقرری 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔

وہ 23 جنوری2027 تک احتساب عدالت نمبر1خدمات سرانجام دیں گے۔ جج

فافن کا انتخابی نتائج کے آزادانہ آڈٹ کا مطالبہ

محمد بشیر نے چھٹی کی درخواست دے رکھی تھی۔

Back to top button