محمد رضوان نے ٹی 20میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان سابق کپتان محمد حفیظ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ چھکے مارنے والے بیٹر بن گئے۔رضوان نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سر انجام دیا۔وہ پاکستان کی جانب سے 87 ٹی ٹوئنٹی میچز میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ 77 چھکے مارچکے ہیں۔اس سے قبل ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ چھکے لگانے والے بیٹر محمد حیفظ تھے جن کے چھکوں کی تعداد 76 تھی۔اس کے علاوہ سابق کپتان شاہد آفریدی بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں

قومی کرکٹ ٹیم میں اختلافات مسلسل شکست کی بڑی وجہ قرار

73 چھکے مارچکے ہیں۔

Back to top button