مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبزانڈسٹری چھوڑ دی

 ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے شوبز انڈسٹری چھوڑ دی ۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی تمام نئی تصاویر حجاب کے ساتھ ہیں اور وہ مختلف علمائے کرام کے بیانات بھی اپلوڈ کرتی رہتی ہیں۔

ایک پوسٹ پر مداح نے ان سے سوال کیا کہ وہ دوبارہ ڈراموں میں کب واپس آئیں گی تو مومل نے بتایا کہ وہ اب شوبز میں کام نہیں کریں گی۔

اسلام آباد میں اہلکار کو گاڑی سے ٹکر مارنے والی خاتون  برطانوی سفارتکار نکلی

 

 اداکارہ نے اپنے کیریئر کا آغاز 2008 میں ٹی وی ڈرامے ’خود غرض‘ سے کیا جبکہ ’بیچاری قدسیہ‘ اور ’میرے ہم نشیں‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

واضح رہے کہ 2017 میں مومل کی شادی عثمان پٹیل سے ہوئی اور اب ان کے دوبچے ایک بیٹا اور بیٹی بھی ہیں۔

Back to top button