ملتان ٹیسٹ : کامران غلام نے اپنے پہلے ٹیست میں سینچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا
قومی ٹیم کے بیٹر کامران غلام نے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن ڈیبیو پر سنچری کا کارنامہ سرانجام دے دیا۔ وہ 13ویں پاکستانی بلے باز ہیں جنہوں نے اپنے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری بنائی۔
ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کامران غلام بابر اعظم کی جگہ ٹیم میں آئے ہیں۔
کامران غلام ٹیسٹ ڈیبیو پر سینچری کرنے والے 13ویں پاکستانی بلے باز بن گئے ۔
’بال پکر ‘سے قومی کرکٹر بننے والے بابر اعظم کے کیرئیر کی مکمل کہانی
جاوید میانداد، سلیم ملک، محمد وسیم، علی نقوی، اظہر محمود، یونس خان، توفیق عمر،فواد عالم، عمر اکمل، عابد علی اور یاسر حمید نے ڈیبیو میں سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔