مری ایکسپریس وے کلیئر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انتظامیہ کی انتھک کوششوں کے باعث مری ایکسپریس وے کو کلیئر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

وزیراطلاعات نے ٹوئٹ میں کہا کہ کمشنر مری کے مطابق انتظامیہ کی انتھک کوششوں سے مری ایکسپریس وے سے سینکڑوں گاڑیوں کو مری سے واپس بھیج دیا گیا۔

سی ٹی ڈی کی بنوں میں کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

باڑیاں اور گلڈنہ کے علاقوں میں مشکلات زیادہ ہیں، بجلی کی ترسیل میں جہاں خرابی ہوئی اسے ٹھیک کرنے کا کام جاری ہے۔

Back to top button