مسلم لیگ ن کو مینارپاکستان میں جلسے کی اجازت مل گئی

ضلعی انتظامیہ نے 21اکتوبر کو مسلم لیگ ن کو مینارپاکستان گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی اجازت دیدی۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت کے حوالے سے انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ تحریک انصاف کی درخواست کا بغور جائزہ لیا لیکن جلسے کی اجازت ملنا مشکل ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف جہاں جلسہ کرنا چاہتی ہے وہاں جلسے کی اجازت دینا ممکن نہیں، تحریک انصاف اگر بڑے گراؤنڈ میں جلسہ

گوگل کا تمام اکاؤنٹس سے پاس ورڈز ختم کرنے کا فیصلہ؟

کرنا چاہتی ہے تو پھر غور کیا جا سکتا ہے۔

Back to top button