پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے سٹیڈیم کوگرانے کا فیصلہ

ٹی20ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے سٹیڈیم کو گرانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی کرکٹ اسٹیڈیم کو صرف ورلڈ کپ کے میچز کیلئے عارضی طورپربنایاگیاتھا۔سٹیڈیم نے ورلڈ کپ کے 8میچز کی میزبانی کی۔
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش
واضح رہے کہ پاک میچ کے دوران سٹیڈیم کھچاکھچ بھراہوا تھا۔
سٹیڈیم میں بھارت اور امریکہ کے مابین آخری میچ کھیلا گیاتھا اب سٹیڈیم کو گرادیاجائے گا۔
