قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں دو درجہ تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کرکٹ میں دو درجہ تنزلی ہوئی۔
بنگلہ دیش سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم چھٹے سے آٹھویں نمبر پر پہنچ گئی۔
آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسرے،ساوتھ افریقہ، نیوزی لینڈ اور سری لنکا چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر موجود ہے۔
ویسٹ انڈیز ساتویں، پاکستان آٹھویں جبکہ بنگلہ دیش ٹیم نویں نمبر پر موجود
سنٹرل کنٹریکٹ کیلئے پی سی بی نے فٹنس ٹیسٹ سخت کردیا
آئرلینڈ دسویں، زمبابوے گیارہویں اور افغانستان بارہویں نمبر پر موجود ہے۔
