سپریم کورٹ آف پاکستان میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیاگیا۔
رجسٹرارسپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیےکےمطابق عدالت میں ای فائلنگ کا نیا نظام متعارف کروایا گیا ہےجس کےبعد اب مقدمات اور درخواستیں آن لائن بھی جمع کرائی جا سکیں گی۔
جعفر ایکسپریس حملہ : بھارتی میڈیا دہشت گردوں کو سپورٹ کررہا تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر
اعلامیہ میں بتایا گیا ہےکہ 17 مارچ 2025 سے سپریم کورٹ میں ڈیجیٹل فائلنگ کاآغاز ہوگا۔
اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سپریم کورٹ میں ای فائلنگ سےعدالتی نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔