عمر ایوب نے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کاکہنا ہےکہ میری آج عدالت میں پیشی ہےکسی وقت بھی گرفتار ہوسکتا ہوں۔

سینئر رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نےیہ بات امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کےاجلاس میں کہی۔انہوں نےکہا کہ میری آج عدالت میں پیشی ہےاور میں وہ پیشی چھوڑ کر یہاں آیا ہوں کیوں کہ آج قومی نوعیت کا معاملہ زیرغور ہے۔

سندھ ہائی کورٹ : اسحٰق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

Back to top button