مولانا ”امیدوں کا مرکز“حکومت کے بعد اپوزیشن کےوفد کی ملاقات
جے یو آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان حکومت اور اپوزیشن کیلئے موسٹ فیورٹ بن گئے۔حکومت کے بعد اپوزیشن کے وفد نے بھی ملاقات کی۔
ذرائع کےمطابق چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کے پہنچنے پر مولانافضل الرحمان نے خوداستقبال کیا۔
پی ٹی آئی کے وفد سے ملاقات میں مولانافضل الرحمان نے آئینی ترمیم پر تبادلہ خیال کیا۔
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرنیولاے پی ٹی آئی وفد میں بیرسٹرگوہر، اسد قیصر، عمر ایوب، شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضاء شامل تھے۔
بلاول بھٹوکا پیپلزپارٹی کے ارکان،سینیٹرزکےاعزاز میں عشائیہ
جےیوآئی کے ترجمان اسلم غوری، قانونی ٹیم کے سینیٹر کامران مرتضی ، حافظ احسان کھوکھر شامل بھی ملاقات میں موجود تھے۔