اتحادیوں کے بغیر بھی اپوزیشن کے نمبرز پورے ہیں

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کے نمبرز اتحادیوں کے بغیر بھی پورے ہیں. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے نمبرز حکومتی اتحادی جماعتوں کو ساتھ ملائے بغیر بھی پورے ہیں

قومی حکومت کی بات کرنے والوں کی ایسی کی تیسی

.

اپنی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان تحریک عدم اعتماد سے بھاگ رہے ہیں، وزیر اعظم غیر جمہوری سازش کے تحت سڑکوں‌ پر تصادم چاہتے ہیں. وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے متعلق کوئی گارنٹی نہیں دے سکتے.

Back to top button