پاکستان اورچین کے مابین ہائی ویزکے معاہدوں کاامکان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے 16 اکتوبر سے شروع ہونے والے 4 روزہ دورہ چین کے دوران موٹرویز اور ہائی ویز کے حوالے سے پاکستان اور چین اہم معاہدوں پر دستخط  کریں گے ۔ان معاہدوں پر سی پیک کے تحت دستخط کئے جائیں گے۔

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 17 سے 18 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہونے والا ’تیسرا بیلٹ اینڈ روڈ فورم (بی آر ایف) برائے بین الاقوامی تعاون‘

بھارت کو مطلوب ’شاہد بھائی‘ کو سیالکوٹ میں’ را ‘نے مروایا؟

میں شرکت کے لیے چین کا دورہ کر رہے ہیں۔

Back to top button