پاکستان ایران گیس پائپ لائن پراجیکٹ فعال رکھنے پرمتفق
پاکستان اورایران کے مابین گیس پائپ لائن پراجیکٹ کو فعال رکھنے پراتفاق ہوگیا۔
چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی برائے پٹرولیم و رسورسز محمد عبدالقاد کاکہناہے کہ ایک بہت بڑی پیشرفت میں ایران پاکستان گیس پائپ لائن پراجیکٹ پر دونوں ممالک کے درمیان ستمبر 2024تک فعال رابطے بڑھانے پر اتفاق ہوگیا
افغان طالبان جانتے ہیں پاکستان پرحملے کون کررہاہے
ہے اور دونوں ممالک اتفاق رائے پیدا کرنے پر رضا مند ہوگئے ہیں۔