پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کردئیےگئے۔

ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کےمعاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ کےکنٹرول سےنکال کرکابینہ ڈویژن کومنتقل کردئیےگئےہیں۔

ذرائع کےمطابق پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا، پاکستان کرکٹ بورڈاب وزارت کو جوابدہ نہیں ہوگااس اقدام سے

جنوبی کوریا میں 6ہزار ڈاکٹرز مستعفی

سیکرٹری آئی پی سی بھی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہینگے ۔

Back to top button