پاکستان نے ہاکی ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کرلیا

پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی کرلیا۔
مصر میں کھلیے گئے کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو 3-4 سے شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کیا۔
اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈکپ کےلیے کوالیفائی کرلیا۔
خیال رہے کہ پاکستان کی ہاکی ٹیم 2018 کے بعد ورلڈ کپ کھیلے گی۔پاکستان گزشتہ ورلڈ کپ کےلیے کوالیفائی نہیں کرسکا تھا۔
