پاکستان نے مودی کے جارحانہ ریمارکس کو مسترد کردیا

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے جارحانہ ریمارکس کو مسترد کردیا۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق 26جولائی کو لداخ کے علاقے دراس میں بھارتی وزیر اعظم کے ریمارکس کو مسترد کر دیا،جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے،دہشت گردی کے لیے دوسروں کو بدنام کرنے کے بجائے، بھارت دوسرے ممالک میں ٹارگٹڈ قتل، تخریب کاری اور دہشت گردی کی اپنی مہم پر غور کرنا چاہیے۔پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف اپنی خودمختاری کے تحفظ کے اپنے ارادے اور صلاحیت میں پرعزم ہے،عزم کی مثال فروری 2019 میں بھارتی دراندازی پر مضبوط ردعمل سے ملتی ہے۔

بوہرہ کمیونٹی کامعاشی ترقی میں اہم کردار ہے،صدر مملکت

ترجمان کے مطابق پاکستان بھارت کے جارحانہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔پاکستان خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

Back to top button