پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں 7 وکٹوں سے فتح

پاکستان نے ایشیا کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 193 رنز بنائے جواب میں پاکستانی ٹیم نے ہدف 39.3 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

بنگلہ دیشی ٹیم نے ایشیا کپ کے میچ میں پاکستانی ٹیم کو فتح کے لیے 194 رنز کا ہدف دے دیا ہے، مشفیق الرحیم 87 گیندوں پر 64 رنز بنا کر نمایاں رہے، شکیب الحسن نے 57 گیندوں پر 53 سکور کیے، اوپننگ بلے باز محمد نعیم نے 25 گیندوں پر 20 سکور کیے، شمیم حسین نے 16 اور عارف حسین نے 12 رنز کیے۔پاکستان کی جانب سے فاسٹ بائولر حارث رئوف نے 4 ، نسیم شاہ نے 3 جبکہ شاہین شاہ آفریدی اور فہیم اشرف نے 1-1 رنز بنائے۔

Back to top button