سنیل گواسکر نے پاکستانی ٹیم کا اسپن کا شعبہ کمزور قرار دیدیا

سابق بھارتی کپتان اور مایہ ناز بیٹر سنیل گواسکر نے پاکستانی ٹیم کا اسپن کا شعبہ کمزور قرار دیدیا۔انکا کہنا تھا کہ احمد آباد میں اگر بھارتی ٹیم 3اسپنرز کے ساتھ اتری تو پاکستان کیلئے مشکل ہو سکتی ہے ۔محمد رضوان اور عبداللہ شفیق کو بھارت کیخلاف بھی گزشتہ میچ کی طرح کھیلنا ہوگا جبکہ رضوان کی بیٹنگ بھارتی اسپنرز کیلئے امتحان ہوگی۔

سابق کپتان کامزید کہنا تھاکہ دیگر پاکستانی بیٹرز کے رنز بنانے کی وجہ سے بابراعظم پر دباؤ کم ہو گیا ہے ۔میچ میں جو بھی ٹیم 280کے قریب رنز

جسٹس فائز عیسٰی نے ہم خیال ججز کو کیسے بے نقاب کیا؟

کریگی اس کو نفسیاتی برتری ہوگی۔

Back to top button