الیکشن کمیشن سندھ پیپلزپارٹی کیلئے کام کررہاہے،خالد مقبول

ایم کیو ایم کے کنوینئرخالد مقبول کاکہنا ہے کہ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز چوہان پیپلزپارٹی کیلئے کام کررہے ہیں۔

ایم کیو ایم کے کنوینئرخالد مقبول کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات ہونے چاہئیں۔نگران حکومتیں شفاف انتخابات نہ کراسکیں تو بحرانوں میں اضافہ ہوگا۔الیکشن صاف و شفاف نہ ہوئے تو بہت بڑامسئلہ بن جائے گا۔الیکشن کا غیرجانبدارانہ نظر آنا بہت ضروری ہے ۔عدالت ہیں نہ ہمارے پاس ادارے ہیں ،صرف اطلاعات ہیں۔

Back to top button