پشاور ہائیکورٹ سے اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نےسابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر کو 31 دسمبر تک راہداری ضمانت دیدی۔
پشاورہائیکورٹ کےجسٹس اشتاق ابراہیم نے 3 مقدمات میں راہداری ضمانت کے لیےاسد قیصرکی درخواست پر سماعت کی۔
عمران خان،اہل خانہ،پارٹی رہنماؤں میں 24نومبرکےاحتجاج پرتکرار
عدالت نےسماعت کےبعد اسد قیصر کو 31 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی اور انہیں 31 دسمبرتک درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنےکا بھی حکم دیا ہے۔
