پشاور ،وریسک روڈپردھماکہ،2بچےزخمی

پشاور میں ورسک روڈپردھماکے میں 2بچے زخمی ہو گئے۔
ترجمان ریسکیو کاکہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونیوالے بچوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ ورسک روڈ پر دھماکہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد کا لگتا ہے۔معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

Back to top button