پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کاامکان

مہنگائی کی ماری عوام کیلئے اچھی خبر سامنے آ گئی۔پیٹرول کی قیمت میں آج 36روپے اورڈیزل کی قیمت میں 19روپے فی لیٹرکمی ہونے کاامکان ہے۔پٹرول کی قیمت میں (آج) اتوار کو 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی 19 روپے کم ہو کر 233 روپے ہو گئی ہے۔
معاشی ماہرین کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل بہتری کے
افغان طالبان نے پاکستانی امداد لینے سے انکار کیوں کیا؟
باعث بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔
