برطانیہ، یورپ کیلئےپی آئی اے پروازوں کی بحالی کے امکانات

برطانیہ اور یورپ کیلیے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے۔قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی برطانیہ اور یورپ میں پروازوں کی پابندی کا معاملہ، برطانیہ کیلیے پروازوں کی بحالی کیلیے امکانات روشن ہو گئے۔
برطانوی سیفٹی ایجنسی ڈی ایف ٹی آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، ڈپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ (ڈی ایف ٹی) سیفٹی کا وفد اکتوبر کے آخری ہفتے میں کراچی پہنچے گا۔
ڈی ایف ٹی کے دورے سے متعلق پی آئی اے کی تمام تر تیاریاں مکمل ہیں، قوی امید ہے کہ ڈی ایف ٹی کے بعد یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا کی آڈٹ کے بعد پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپ کی پروازوں کی بحالی کے امکانات ہیں
آئندہ 7 دنوں میں چار سیارچے زمین کے قریب سے گزریں گے،ناسا
۔
