نوازشریف نے پنجاب اور وفاقی کابینہ میں توسیع کا عندیہ دیدیا

مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے پنجاب اور وفاقی کابینہ میں توسیع کا عندیہ دیدیا ۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی اور صوبائی بجٹ کی تجاویز پر غورہوا۔
اجلاس بجٹ کے بعد صوبائی و وفاقی کابینہ میں توسیع کا معاملہ بھی زیر غور آیا نواز شریف نے اتحادیوں کے ساتھ لیکر چلنے کے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز کو ہدایت جاری کردی۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئی
پارٹی صدر نواز شریف نے کہا بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے آئندہ مالی سال بجٹ عوامی ہو عوامی مفاد کے منصوبوں کو ترجیح دی جائے نواز شریف نے مریم نواز اور شہباز شریف کی مہنگائی میں کمی کرنے پر تعریف بھی اور مزید مہنگائی کم کرنے کی ہدایت بھی کی۔
