پنجاب میں نمونیا بے قابو، مزید 13 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا، نمونیا میں مبتلا مزید 13 بچے دم توڑ گئے۔
محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیا کے مزید 304 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب بھر میں رواں سال اب تک 29 ہزار 603 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 405 بچے زندگی کی

انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج،5لاکھ جرمانہ

بازی ہارچکے ہیں۔

Back to top button