پولیس کا خیبرپختونخوا کی طرف سونا نکالنے کیلئے غیر قانونی مائننگ کا نوٹس

پولیس نےدریائےسندھ کے پہاڑی علاقوں سے سونا نکالنے کے لیے غیرقانونی مائننگ کی خبروں  کا ایکشن لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے خیبرپختونخوا کی طرف کھدائی میں مصروف تمام مشینوں کو قبضے میں لے کر کھدائی کرنے والے عناصر کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔

پی ٹی آئی کوشش کر رہی ہے کہ کوئی ٹرمپ کارڈ کام آجائے: شرجیل میمن

 

گزشتہ دنوں دریائے سندھ کے قریب پہاڑی علاقوں میں سونا نکالنے والے ملزمان فرار ہوگئے تھے۔

سونا غیرقانونی طورپر نکالنے میں استعمال ہونے والا سامان قبضہ میں لےلیا گیا تھا۔

Back to top button