پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل دائر کردی

پیپلزپارٹی نےبھی مخصوص نشستوں کےفیصلے پر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔
سپریم کورٹ میں پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک نےاپیل دائر کی، اس نظرثانی اپیل میں مخصوص نشستوں سےمتعلق 12جولائی کافیصلہ واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔
9 مئی واقعات میں فیض حمید نے عمران خان کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے تھے، فیصل واؤڈا
دائر درخواست میں پیپلز پارٹی نے مؤقف اپنایاگیا ہےکہ پی ٹی آئی کو بن مانگے نشستیں دی گئیں۔
یاد رہے کہ مسلم لیگ ن پہلے ہی مخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلےپر نظرثانی اپیل دائر کر چکی ہے۔
