فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کوبھارت میں ریلیزکرنیکی تیاریاں

پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ کوبھارت میں ریلیزکرنیکی تیاریاں کرلی گیں۔

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ اگلے ماہ بھارت میں ریلیز کی جائے۔فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ اب بھارتی سنیما گھروں میں رنگ جمائے گی۔

دعویٰ کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بزنس کرنے والی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ رواں سال ستمبر کے مہینے میں نمائش  کیلئے پیش ہوگی۔فواد خان کے چاہنے والے 20 ستمبر کو سنیما گھروں میں اپنے پسندیدہ اداکار کی فلم کو انجوائے کر سکیں گے۔دعویٰ کیا گیا ہے کہ بلاک بسٹر فلم بھارت کے زی اسٹوڈیو میں ریلیز ہوگی۔

Back to top button