وزیراعظم کی صدر مملکت کو اسمبلیاں توڑنے کی تجویز

وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں‌ تحریک عدم اعتماد کی کارروائی مسترد کیے جانے کے بعد صددر مملکت عارف علوی کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔

عمران خان نے قوم سے خطاب کے دوران کہا کہ بیرونی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، قوم نئے انتخابات کی تیاری کرے ، اب یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ کس کو ملک میں قیادت کرنی چاہئے۔

شکر ہےغیر آئینی کام کرنے سے بچ گیا، چودھری سرورپھٹ پڑے

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی جانب سے تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم الیکشن کی تیاری کرے، انھوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے، کیسی تیسری طاقت کو یہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Back to top button