وزیراعظم دورہ ایران مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہبازشریف کابینہ ارکان کے ہمراہ دورہ ایران مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے ایرانی صدراور ان کے ساتھیوں کی نمازجنازہ میں شرکت کی ۔ ایران کے سپریم لیڈر، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ امام خامنہ ای سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہارکیا۔
کرغزستان کے معاملے پر انکوائری کمیٹی بنانے کا اعلان
تہران کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اعلیٰ ایرانی حکام, ایران میں تعینات پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اور پاکستانی سفارتی عملے نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔
