پریانکا نے گلابی ساڑھے میں جلوے بکھیر دیئے
بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے اپنے بھائی کی شادی میں گلابی ساڑھے پہن کر حسن کے جلوے بکھیر دیئے دیکھنےوالے دیکھتے ہی رہ گئے۔
تفصیلات کے مطابق اپنی اداکاری کیساتھ حسن سے مداحوں کو سحر میں مبتلا کرنے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑااور ان کی منگیتر نیلم اپادھیائے کی شادی کی تقریبات میں شریکہیں۔شادی میں اداکارہ کو گلابی ساڑھی میں ملبوس دیکھ کر مداح تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے تھے۔ پریانکا مینجٹا-گلابی ساڑھی میں ملبوس تھیں ۔
کینیڈین گلو کار جسٹن بیبر”پاپا“بن گئے
ساڑھی کیساتھ 42 سالہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے گلے میں سفید مالا بھی پہنی ہوئی ۔ لباس اور تقریب کی مناسبت سے دیسی گرل کا دیسی لُک مداحوں کے دلوں کو بھاگیا۔