بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء صحت کے لیے مضر قرار

ماہرین صحت نے بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء انسانی صحت اور ماحول کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔بالوں کے لیے استعمال کی جانے والی اشیاء میں عموماً ایک کیمیکل سائیکلک وولیٹائل میتھائل سائیلوکسینز (سی وی ایم ایس) استعمال ہوتا ہے جو بالوں کو چمک دینے اور سلجھا کر رکھنے (یعنی گھنگھریالے بالوں کو سنبھالنا اور الجھنے سے بچانا) کے لیے جانا جاتا ہے۔

 تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جب ہیئر اسٹریٹنر یا کرلنگ وینڈ کی وجہ سے گرم ہونے والے سالمے ممکنہ طور پر انسانی صحت اور ماحولیات کے لیے دیرپا منفی اثرات کا سبب ہو سکتے ہیں۔

Back to top button