کامران ٹیسوری کوہٹانے کی خبر بس افواہ ہے : فاروق ستار

مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ حسرت ان غنچوں پہ ہےجو بن کھلے مُرجھا گئے، کامران ٹیسوری کوہٹانے کی خبر بس افواہ ہے۔

ضلع خیبر: سیکیورٹی فورسز اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، 4 دہشت گرد ہلاک، 3 جوان شہید

رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار کااپنے ایک بیان میں کہنا ہےکہ کامران ٹیسوری سرکاری وسائل پر بوجھ ڈالے بغیر عوامی مفادات کے کام کر رہے ہیں۔انہوں نےکہا کہ زندگی کےتمام شعبہ جات میں اگر کسی گورنر کی قبولیت ہےتو وہ کامران ٹیسوری ہیں۔

Back to top button