پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کامیچ بارش کے باعث منسوخ

پاکستان سپر لیگ 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔
قذافی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول میچ بارش کے باعث بغیر کوئی گیند کرائے مسوخ ہوگیا۔
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔
ایونٹ کا آٹھواں میچ حیدرآباد کنگز مین اور ملتان سلطانز کے درمیان قذافی سٹیڈیم لاہور میں بدھ کے روز کھیلا جائے گا۔
