پی ایس ایل11،حیدرآبادکنگزمین نےکراچی کنگزکوشکست دیدی

پاکستان سپرلیگ11میں حیدرآبادکنگزمین کوپہلی کامیابی مل گئی۔کراچی کنگزکوشکست دیدی۔

کراچی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں حیدرآبادکنگزمین کی ٹیم نے189رنزکاہدف 19.1اوورمیں6کھلاڑیوں کے نقصان پرحاصل کرلیا۔

کراچی کنگزنےپہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے  نقصان پر188رنزبنائے تھے۔

کراچی کنگز کی قیادت معین علی نے کی ۔ٹیم میں ریضا ہینڈرکس، سلمان علی آغا اور ایڈم زمپا جیسے تجربہ کار کھلاڑی شامل تھے۔

 

Back to top button