پی ایس ایل11،راولپنڈیزکی اسلام آبادیونائیٹڈکیخلاف بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ  11 کے بارہویں میچ میں راولپنڈیزکی اسلام آباد یونائیٹڈکیخلاف بیٹنگ جاری ہے،راولپنڈیزنے2وکٹوں کے نقصان پر 18رنزبنالئے۔

لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوا، تاہم موسم بہتر ہوتے ہی اسلام آباد یونائیٹڈ نے پنڈیز کے خلاف بولنگ کا آغاز کر دیا۔

واضح رہے کہ یہ میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور راولپنڈیز کے درمیان پہلا مقابلہ ہوگا۔ نئے شامل ہونے والی ٹیم اپنی پہلی فتح کی خواہاں ہوگی جبکہ 3 بار کی چیمپیئن یونائیٹڈ ٹاپ 2 میں جگہ بنانے کے لیے کامیابی حاصل کرنا چاہے گی۔

Back to top button