پی ایس ایل 11: راولپنڈیزکی کراچی کنگز کیخلاف بیٹگ جاری

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے دسویں میچ میں راولپنڈیزکی کراچی کنگزکیخلاف بیٹنگ جاری ہے،راولپنڈیزنے3وکٹوں کے نقصان پر108رنزبنالئے۔
کراچی کنگز نے راولپنڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جا رہے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان نے کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے پہلے باؤلنگ کو ترجیح دی۔
شائقین کرکٹ کو دونوں ٹیموں کے درمیان ایک سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔
