پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ملتان سلطانزکیخلاف بیٹنگ جاری

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ملتان سلطانزکیخلاف بیٹنگ جاری ہے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 3وکٹوں کے نقصان پر71رنزبنالئے۔
قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپرلیگ کے 13 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوبیٹنگ کی دعوت دی۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےراولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔
