PTI حکومت کے معاون خصوصی شہزاد اکبر اشتہاری قرار

سول عدالت نے فراڈ اور جعلسازی کے مقدمہ میں سابق معاون خصوصی شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دے دیا ہے، شہزاد اکبر کو سول جج احمد شہزاد گوندل کی عدالت نے اشتہاری قرار دیا۔

سابق معاون خصوصی مرزا شہزاد اکبر کے خلاف اسلام آباد کے تھانا سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج ہے، شہزاد اکبر کیخلاف مقدمہ نمبر 156 فراڈ اور دیگر سنگین دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔

Back to top button