عمران خان پر مقدمات درج کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کےلیے مقرر
پنجاب حکومت کی جانب سے عمران خان پر مزید سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست سماعت کےلیے مقرر ہوگئی۔
وفاقی وزیر داخلہ کی چینی شہریوں کے سکیورٹی پلان پر عمل درآمد کی ہدایت
لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 20 جون کو سماعت کرے گا۔
یاد رہے کہ عمران خان نے سنگین مقدمات درج کرنے کا پنجاب کابینہ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔