مودی کی تقریب حلف برداری ملتوی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی 8 جون کو بطور وزیراعظم ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی ہو گئی۔

گزشتہ روز بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع سامنے آئی تھی کہ عام انتخابات میں بی جے پی کے 24 جماعتی اتحاد این ڈے اے کی کامیابی کے بعد نریندر مودی نے وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا ہے اور وہ تیسرے مدت کے لیے 8 جون کو دوبارہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے۔

الیکشن ٹربیونل کیوں تبدیل کیا، اسلام آباد ہائی کورٹ

 

اب بھارتی میڈیا کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ 8 جون کو ہونے والی نریندر مودی کی تقریب حلف برداری منسوخ ہو گئی ہے اور اب نریندر مودی 9 جون کو حلف اٹھائیں گے۔

Back to top button